آن لائن سروے پینل

سروے لیکن اضافی آمدنی حاصل کرنا ایک مقبول ترین طریقہ لگتا ہے۔ کارپوریشن ہماری رائے کے لئے ادا کرنے پر راضی کیوں ہے؟ کیونکہ انہیں جاننا ہے کہ کون سے صارفیں بہت جلدی چاہتے ہیں اورکیوں محض کچھ لوگ ہی مفت میں رضاکارانہ جانکاری فراہم کرائیں گے۔

مندرجہ ذیل آن لائن ادائیگی سائٹ چیک کریں اورادائیگی سروے سے کمائی شروع کرنے کے لئےاس میں شامل ہوں۔
یہاں مذکورہ پروگرام میں آپ شامل ہوسکتے ہیں۔ اور پراعتماد رہیں کہ آپ کو نقدی یا دیگرانعامات کی شکل میں ادا کیا جائے گا کوئی خفیہ شرائط نہیں ہےاوربغیر ایک پیسہ ادا کئےہوئے۔ یہاں دی گئی تمام کمپنیاں شامل ہونےکےقابل ہیں اوراچھی شہرت یافتہ ہیں۔ ہم صرف معیاری آن لائن مارکیٹ ریسرچ پینل کی فہرست سازی کرتے ہیں جوکبھی کوئی فیس نہیں لیتی اورعالمی پیمانہ پررکنیت (زیادہ ترمعاملوں میں) قبول کرتی ہے۔ ہم اس سائٹ پرتمام جانکاریاں فوری مفت میں دستیاب کراتے ہیں، تو اپنا بٹوا اپنی جیب میں رکھیں، اور مارکیٹ ریسرچ کمپنیوں کی جائز فہرست دیکھیں جو ادائیگی سروے کی دعوت دیتی ہیں۔ روزانہ اسے چیک کریں کیونکہ ہم اس صفحہ کو اپڈیٹ کرتے ہیں تازہ ترین بہترین(دنیا بھر میں لوگوں کو دستیاب) سروے کے لئےادا کئے گئے لوگوں کی فہرست۔ آمدنی میں اضافہ کے لئے ممکنہ طور پر زیادہ سے زیادہ ادا کرنے والی سائٹ کوجوائن کریں۔

!نیک خواہشات اورخوش رہیں


کلیکس سینس میں شامل ہوں اور آن لائن کارروائیوں کے بدلے نقد کمانا شروع کریں بشمول: ادائیگی سروے، ویب سائٹ کا جائزہ، آن لائن خریداری، مفت پیشکش اور بھی بہت کچھ۔

ySense

کیا آپ آن لائن اضافی نقدی کمانا چاہتے ہیں؟ کلیکس سینس میں شامل ہوں اور آن لائن کارروائیوں کے بدلے نقد کمانا شروع کریں بشمول: ادائیگی سروے، ویب سائٹ کا جائزہ، آن لائن خریداری، مفت پیشکش اور بھی بہت کچھ۔

اکاونٹ اوپن کریں۔
یونیوکس برادری کا حصّہ دار ہوتے ہوئے آپ  ہر شمولیت پر پوائنٹس حاصل کرتے ہیں جوکہ آپ مُختلف زرائع سے حاصل کر سکتے ہیں جیسا کہ پے پال، ورچویل ماسٹر اور ایماذون

Univox

یونیوکس برادری کا حصّہ دار ہوتے ہوئے آپ ہر شمولیت پر پوائنٹس حاصل کرتے ہیں جوکہ آپ مُختلف زرائع سے حاصل کر سکتے ہیں جیسا کہ پے پال، ورچویل ماسٹر اور ایماذون تھوڑا وقت دیجیے، سروئے میں دیے گے سوالات اوراپنے زیرِ استعمال مصنوعات پر اپنی رائے دیں اور اُسی وقت بیٹھے بیٹھے یہ سب حاصل کریں۔آپ یہ سب دُنیا کے کسی بھی کونے میں بیٹھ کر سکتے ہیں۔

اکاونٹ اوپن کریں۔
ہم آپ کو گھر بیٹهے پیسہ کمانے اور اپنی رائے کے لئے معاوضہ وصول کرنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں

PrizeRebel

آن لائن سروے کے لئے جس کے لئے ادائیگی ہوتی ہے،
PrizeRebel.com
نمبر 1 جگہ ہے۔ ہم آپ کو گھر بیٹهے پیسہ کمانے اور اپنی رائے کے لئے معاوضہ وصول کرنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں! ہم 2007ء سے اب تک آن لائن مارکیٹ ریسرچ سروے کی اہم ترین ویب سائٹ رہے ہیں۔ ایک بڑے سروے انوینٹری اور انعامات کی تیز رفتار عمل کاری کی بدولت ہم روزانہ ہزاروں ڈالر نقد انعامات ادا کرتے ہیں اور اپنے ممبران کے لئے بہترین خدمات فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہم نے بہت سے مشتہرین اور مارکیٹ ریسرچ سروے کمپنیوں کے ساتھ شراکت قائم کر لی ہے جو نئی مصنوعات پر آپ کی رائے چاہتے ہیں یا یہ چاہتے ہیں کہ آپ ان کی ویب سائٹ کا ممبر بنیں۔ آپ کے وقت اور شمولیت کے بدلے آپ پوائنٹس کمائیں گے جن کا استعمال کر کے آپ اس برانڈ کے گفٹ کارڈز، آن لائن گیمز کے کوڈ،
Amazon.com
کی چیزیں اور پے پل پر نقد رقم حاصل کر سکتے ہیں

اکاونٹ اوپن کریں۔
ایک مشہور ویب سائیٹ پر پروگرام ہے جو کہ آپ کو تُحفے کے طور پر مُفت کارڈز اور پیسے دیتے ہیں جو آپ آن لائن کرتے ہیں۔

swagbucks

ایک مشہور ویب سائیٹ پر پروگرام ہے جو کہ آپ کو تُحفے کے طور پر مُفت کارڈز اور پیسے دیتے ہیں جو آپ آن لائن کرتے ہیں۔ اسکے علاوہ اپنی پسندیدہ شاپ سے خریداری پر پوائنٹس حاصل کریں۔تفریحی ویڈیوز دیکھیں، انٹرنیٹ کا استعمال کریں اور سروئے پر دیے گے سوالات کے جوابات دیں اور اعلی قسم کے تحائف تلاش کریں۔ اپنے گفٹ کارڈ کے لیے پوائنٹس حاصل کرکے اپنی پسندیدہ شاپ جیسے کہ ایمازون، ولمارٹ یا پے پال سے پیسے حاصل کریں۔
swagbuks
نے پہلے سے ہی 350,000,000ڈالر اور مُفت گفٹ کارڈ کی رقم ادا کردی ہے۔ پیسے اپنی جیب میں ڈالیں اور آج ہی مُفت شرکت کریں

اکاونٹ اوپن کریں۔
e-Research-Global.com کے کنزیومر پیڈ سروے پینل میں شامل ہوجائیں اور پیسے کمائیں ۔ ممبرز پیڈ آن لائن سروے (آن لائن سوال نامہ)، آن لائن فوکس گروپ اور نئی مصنوعات کی جانچ پڑتال میں معاوضے کے لئے شرکت کر سکتے ہیں ۔ ایک مکمل سروے کے لئے، آپ  کو انعام کے طور پر پیسے دیے جائیں گے ۔ نقد انعام کی رقم ہر سروے کے لئے مختلف ہے اور وه پیڈ آن لائن سروے کے وقت اور کتنا مشکل ہے اس پر انحصار کرتا ہے ۔ ہم PayPal.com کے ذریعے سے ادائیگی کرتے ہیں ۔ اگر آپ کے ملک میں PayPal.com کام نہیں کرتا تو ہم Payza.com کا استعمال کریں گے ۔

e-Research-Global

e-Research-Global.com
کے کنزیومر پیڈ سروے پینل میں شامل ہوجائیں اور پیسے کمائیں ۔ ممبرز پیڈ آن لائن سروے (آن لائن سوال نامہ)، آن لائن فوکس گروپ اور نئی مصنوعات کی جانچ پڑتال میں معاوضے کے لئے شرکت کر سکتے ہیں ۔ ایک مکمل سروے کے لئے، آپ کو انعام کے طور پر پیسے دیے جائیں گے ۔ نقد انعام کی رقم ہر سروے کے لئے مختلف ہے اور وه پیڈ آن لائن سروے کے وقت اور کتنا مشکل ہے اس پر انحصار کرتا ہے ۔ ہم
PayPal.com
کے ذریعے سے ادائیگی کرت

اکاونٹ اوپن کریں۔
پیڈ ویو پوائنٹس پیٹنٹ پینڈنگ ٹریٹ اسکور ایس ایم سسٹم خراپن کا جائزہ اور سروے کا جواب دینے والے کے تسلسل کی پیمائش کرنے اور ان کی خصوصیات کی حوصلہ افزائی کرنے کے لئےبنایا گیا تھا۔

(پیڈ ویوپوائنٹ) PaidViewpoint

پیڈ ویو پوائنٹس پیٹنٹ پینڈنگ ٹریٹ اسکور ایس ایم سسٹم خراپن کا جائزہ اور سروے کا جواب دینے والے کے تسلسل کی پیمائش کرنے اور ان کی خصوصیات کی حوصلہ افزائی کرنے کے لئےبنایا گیا تھا۔ سروے کی تعداد کی حد کے اندر اندر ہم پی وی اراکین کو ہر ماہ جواب دینے کی اجازت دیتے ہیں، ہم ٹریٹ اسکور کے اونچے رینک والے ارکان کو زیادہ کمانے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔ فی سروے ادائیگی بھی اونچے ٹریٹ اسکور ایس ایم کے اونچے رینک پرمبنی ہے۔ نقد کی ادائیگی آپ کے پے پال اکاونٹ کے ذریعہ کی جاتی ہے۔

اکاونٹ اوپن کریں۔
ٹولونا دنیا کی تیزی سے ابھرتی ہوئی پول اور اوپنین کمیونٹی ہے!

(ٹولونا) Toluna

ٹولونا دنیا کی تیزی سے ابھرتی ہوئی پول اور اوپنین کمیونٹی ہے! ارکان آن لائن ووٹنگ اور اوپنین مضمون بناسکتے ہیں، کسی موجود مضمون پر اپنی رائے دے سکتے ہیں اور آن لائن سروے میں حصہ لے سکتے ہیں۔ آن لائن سروے کی تکمیل پر پوائنٹ، انعام، ڈرا ٹکٹ دئے جاتے ہیں۔ ٹولونا اپنے ارکان کومختلف نوعیت کی مصنوعات کی پیشکش کرتی ہے جسے وہ مفت میں ٹسٹ کرسکتے ہیں اورماہانہ انعامی ڈرا میں حصہ لے سکتے ہیں۔

اکاونٹ اوپن کریں۔
اس کا آغاز 2000 میں ہوا، سروے سیوی کے 190 ممالک میں 3 ملین افراد ہوچکے ہیں جو ہمارے آن لائن سروے میں حصہ لے کر پیسے کمارہے ہیں۔

(سروے سیوی) SurveySavvy

اس کا آغاز 2000 میں ہوا، سروے سیوی کے 190 ممالک میں 3 ملین افراد ہوچکے ہیں جو ہمارے آن لائن سروے میں حصہ لے کر پیسے کمارہے ہیں۔ سروے سیوی ہمارے ارکان کو دیگر آن لائن مارکٹ ریسرچ کمپنیوں کے زیادہ پیسے ادا کئے ہیں(5 ملین ڈالر سے زائد) اگر سروے سیوی کے رکن نہیں ہیں؟ توابھی جوائن کریں۔۔۔

اکاونٹ اوپن کریں۔
اپنی رائے سے پیسے کمائیں۔ آپ اپنے ذریعہ لئے گئے سروے کا پوائنٹ جمع کریں۔ آپ اپنے پوائنٹ کو نقدی کے لئے تبادلہ کر سکتے ہیں اورپے پال اکاونٹ کے ذریعہ پیسےموصول کر سکتے ہیں۔ مائی ایو پر1000 پوائنٹ کی وقعت 1 یورو ہے۔

myiyo

اپنی رائے سے پیسے کمائیں۔ آپ اپنے ذریعہ لئے گئے سروے کا پوائنٹ جمع کریں۔ آپ اپنے پوائنٹ کو نقدی کے لئے تبادلہ کر سکتے ہیں اورپے پال اکاونٹ کے ذریعہ پیسےموصول کر سکتے ہیں۔ مائی ایو پر1000 پوائنٹ کی وقعت 1 یورو ہے۔
کامیابی کے ساتھ ایک سروے کی تکمیل پر ایوارڈ کا انحصار سروے کے میعاد اور سروے کی پیچیدگی پر ہے۔آپ 500 سے لیکر 10000 تک پوائنٹ حاصل کر سکتے ہیں یہ سروے پر منحصر ہے۔ ایک بار جب آپ نے کم سے کم 20000 پوائنٹ (جو20 یورو کے لگ بھگ ہوتا ہے) جمع کر لیا آپ ادائیگی کی درخواست کر سکتے ہیں۔اپنے شاوٹ باکس کا استعمال کریں اور کمیونٹی کے ہمارے دیگرارکان کے ساتھ بات چیت کریں، فوٹو، ویڈیوپوسٹ کریں یا آپ کے اپنے چھوٹے ووٹ۔

اکاونٹ اوپن کریں۔
اوپنین ورلڈ کا حصہ بننے کے لئے درخواست دیں اور آن لائن سروے میں شرکت کریں!

(اوپنین ورلڈ) OpinionWorld

اوپنین ورلڈ کا حصہ بننے کے لئے درخواست دیں اور آن لائن سروے میں شرکت کریں! کیا آپ شاندار انعام جیتنے کا موقع حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ ہر نئے رکن کے پاس اوپنین ورلڈ کا نقد انعام ڈرا جیتنے کا موقع ہے۔ یہاں بہت قسم کے آن لائن سروے ہیں جس میں آپ حصہ لے سکتے ہیں ایک جب آپ درخواست دیتے ہیں اور رکن بن جاتے ہیں تو فوری اس میں حصہ لینا شروع کر سکتے ہیں۔ آپ پوائنٹ جمع کرسکتے ہیں اورانہیں نقدی یا واوچر سے تبادلہ کر سکتے ہیں۔

اکاونٹ اوپن کریں۔
آن لائن تحقیقاتی انٹرویو اورسائنسی سروے میں حصہ لیتے ہوئے اپنے خیالات، رائے، اورتجاویزشیئر کریں جب آپ ریسرچ سروے مکمل کر لیں گے تو آپ7 سے25 ڈالر تک ملیں گے۔

(ٹیکنالوجی اڈوائزر بورڈ) Technology Advisory Board

آن لائن تحقیقاتی انٹرویو اورسائنسی سروے میں حصہ لیتے ہوئے اپنے خیالات، رائے، اورتجاویزشیئر کریں جب آپ ریسرچ سروے مکمل کر لیں گے تو آپ7 سے25 ڈالر تک ملیں گے۔


اکاونٹ اوپن کریں۔
برانڈ انسٹی ٹیوٹ تمام صنعتوں کے لئے سب سے وسیع پیمانے پر پیشہ وروں اور صارفین کے ہدف سامعین کاعالمی پینل فراہم کرتا ہے۔

(برانڈ انسٹی ٹیوٹ) Brand Institute

برانڈ انسٹی ٹیوٹ تمام صنعتوں کے لئے سب سے وسیع پیمانے پر پیشہ وروں اور صارفین کے ہدف سامعین کاعالمی پینل فراہم کرتا ہے۔ برانڈ انسٹی ٹیوٹ ایک مارکٹ ریسرچ کمپنی ہے جو فارماسیوٹیکل اور صارف مارکیٹ کی تحقیق میں ماہر ہے۔صارفین کے ساتھ دیگر میدان کے لوگ، مختلف طبی امور کے ماہرین اور دیگر طبی پیشہ وروں کا استقبال ہے۔ نقد ادائیگی پے پال اکاونٹ کے ذریعہ کی جاتی ہے۔ اکاونٹ اوپن کریں۔

اکاونٹ اوپن کریں۔
امریکن کنزیومراوپنین - سروے پر کریں صرف پیسے کمانے کے لئے۔

(امریکن کنزیومراوپنین) American Consumer Opinion

تمام رجسٹرڈ ارکان صرف رکن ہونے کے ناطے 250 ڈالر جیتنے کے لئے ماہانہ ڈرا میں حصہ لیتے ہیں۔ اگر آپ ایک اسکرینر کا جواب دیتے ہیں( مختصر سوالوں کی فہرست) تو آپ نقد انعامی ڈرا کے لئے شامل ہوجائیں گے۔ اگر آپ ایک سروے میں شرکت کرتے ہیں تو ہمیشہ کسی نہ کسی نوعیت کی مراعات پائیں گے۔ مراعات عام طور پر 4 ڈالر ست لیکر 50 ڈالر تک ہوتے ہیں۔ سروے پر کریں صرف پیسے کمانے کے لئے۔

اکاونٹ اوپن کریں۔
فیوچرٹاکر بن جانے کا مطلب ہے کہ آپ کی رائے سنی جارہی ہے! نہ صرف آن لائن پر کرتے ہوئے بلکہ ایک انسائٹ کنسلٹنگ آن لائن ریسرچ کمیونٹی میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے۔

(فیوچرٹاکر) Future Talkers

فیوچرٹاکر بن جانے کا مطلب ہے کہ آپ کی رائے سنی جارہی ہے! نہ صرف آن لائن پر کرتے ہوئے بلکہ ایک انسائٹ کنسلٹنگ آن لائن ریسرچ کمیونٹی میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ کو اپنی بات رکھنی ہے، کسی ایسے موضوع پر جس کے بارے میں آپ کو فکر ہے اس پراظہارخیال کرنا ہے۔ فیوچر ٹاکر آپ کو نیااور ریسرچ کا انوکھا طریقہ اختیار کرنے کی پیشکش کرتا ہے جہاں آپ برانڈ کے بارے میں جان سکتے ہیں اور برانڈ کو اپنی سوچ کے بارے میں بتا سکتے ہیں! فیوچر ٹاکرکو یقین ہے کہ برانڈ کے لئےصارفین اس کے سب سےاچھےمشیر ہیں۔ ریسرچ میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے ہم آپ کو آپ کے پسندیدہ برانڈ کے اور قریب لا رہے ہیں۔
آپ کا وقت بہت قیمتی ہے اور ہم آپ کی کاوشوں کے لئے آپ کو نوازنا چاہیں گے! ہمارے ریسرچ میں ہر ایک شمولیت کے لئے آپ پیسے کماتے ہیں۔ جب آپ نے 7,5 پاونڈ کی بچت کی ( یا آپ کی مقامی کرنسی)، آپ پے پال کے ذریعہ یا دیگر ملک کی مخصوص سروس کے ذریعہ حاصل کر سکتے ہیں۔

اکاونٹ اوپن کریں۔
مختصرجواب یہ ہے کہ  ہر ایک مکمل ویب سائٹ کی درجہ بندی کے لئے آپ 20 اسپائڈر پوائنٹ حاصل کرتے ہیں۔

(اسپائڈر میٹریکس) spiderMetrix

مختصرجواب یہ ہے کہ ہر ایک مکمل ویب سائٹ کی درجہ بندی کے لئے آپ 20 اسپائڈر پوائنٹ حاصل کرتے ہیں۔ یہاں ٹسٹ، ٹرائل، کویکیز، سروے اور دیگر نوعیت کے سوالات ہیں جس کی وقعت 1 سے لیکر 10 پوائنٹ تک ہے۔ کچھ سروے میں پرائز پول ہے جس میں آپ 100 پوائنٹ تک جیت سکتے ہیں۔ لیکن اگرآپ اسپائڈر پوائنٹ پرغور کریں اس کےمقابلے تمام پھیکے ہیں۔ آپ کما سکتے ہیں جب آپ ہائر اسپائڈراسپیسیز میں داخل ہوجائیں۔

اکاونٹ اوپن کریں۔
تمام یوگوو سروے آن لائن مکمل کیا جاتا ہے اور ایسے وقت پر کرایا جاتا ہے جو آپ کے لئے مناسب ہو۔

(یوگوو) YouGov

یوگوو دنیا کی آن لائن مارکٹ ریسرچ کمپنیوں میں سےایک ہے۔ ہمارا مشن ہمیشہ تسلسل کے ساتھ تازہ اسٹریم اورصححیح ڈیٹا فراہم کرانا اور اس پرنظررکھنا ہے کہ دنیا بھر میں لوگ کیا سوچ رہے ہیں اور کیا کر رہے ہیں تاکہ کمپنیاں، حکومتیں اور ادارے لوگوں کو اچھی خدمات دی سکیں جوانہیں برقرار رکھ سکے۔
جب آپ یو گوو پینل میں شمیولیت اختیار کرتے ہیں تو آپ دنیا بھرکےلوگوں کی کمیونٹی میں شامل ہوجاتے ہیں جو اپنے خیالات بانٹنے اور اپنی رائے رکھنا پسند کرتے ہیں اور اس کے ساتھ ہی پوائنٹ بھی حاصل کرتے ہیں۔ پینل کا رکن ہونے کے ناطے آپ نئے سروے کے لئے مسلسل ای میل موصول کریں گے۔ ہر ایک پوائنٹ جسے آپ مکمل کرتے ہیں اس سے پوائنٹ حاصل کرتے ہیں جب وہ جمع ہوجائے تو انعامات کے لئے جیسےفلم کا ٹکٹ، گفٹ کارڈ اور دیگر انعامات کے طور پر حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ ایسے سروے بھی موصول کریں گے کہ جس میں پوائنٹ نہیں ہوتے ہیں لیکن آپ کو ماہانہ انعامی ڈرا میں شامل کیا جاتا ہے۔ تمام یوگوو سروے آن لائن مکمل کیا جاتا ہے اور ایسے وقت پر کرایا جاتا ہے جو آپ کے لئے مناسب ہو۔

اکاونٹ اوپن کریں۔
ویواٹک سبھی کو گھر سے یا کہیں سے بھی کام کرنے کے مواقع کی پیشکش کرتا ہے۔ اپنے لیپ ٹاپ کے ساتھ ساحل پر بیٹھے ہوں یا اپنے بستر پرسے کام کریں۔

(ویواٹک) Vivatic

ویواٹک سبھی کو گھر سے یا کہیں سے بھی کام کرنے کے مواقع کی پیشکش کرتا ہے۔ اپنے لیپ ٹاپ کے ساتھ ساحل پر بیٹھے ہوں یا اپنے بستر پرسے کام کریں۔ آپ کہیں سے بھی کام کر سکتے ہیں۔ ہم آپ کو اس نوعیت کا کام کرنے کی آزادی دیتے ہیں جو آپ کی پسند کا ہو: مضمون نگاری، ادائیگی سروے کرنا، اوردیگر کام جب آپ کرنا چاہیں۔
آپ کی رائے قیمتی ہے تو یہ یقینی بنائیں کہ انہیں دینے کے لئے آپ کو ادا کیا جائے۔ ہمارا بہت سی مارکٹ ریسرچ کمپنیوں کے ساتھ تعلق ہے جو ہمارا نظریہ جاننا چاہتی ہے۔ ہم مارکٹ ریسرچ کی طرف سے روزانہ سروے کی پیشکش کرتے ہیں جو آپ کو اپنے وقت کے بدلے ادا کرتی ہے۔ آپ کو کتنا ادا کیا جاتا ہے: اوسط محنتانہ فی سروے 1 پاونڈ- جس کی تکمیل میں10 سے 20 منٹ لگتے ہیں۔

اکاونٹ اوپن کریں۔

ادائیگی سروے

میں کتنا زیادہ کما سکتا ہوں؟
آپ کے کمانے کی اہلیت اعداد، نوعیت، اور آپ کو ملے سروے کی میعاد پرمنحصر ہے۔ نوعیت اور آپ کو ملنے والے سروے کی تعداد کمپنی کی ضروریات پر مبنی ہے۔ خاص طور پر وہ کس طرح کی مہم چلا رہے ہیں، آپ ایک مہینہ زیادہ پاسکتے ہیں اوراگلے مہینہ کم پاسکتے ہیں۔ عام سروے کی تکمیل میں 10 سے30 منٹ لگتے ہیں اور نقد ادائیگی والے سروے عام طور پر آپ کو 1 ڈالر سے لیکر 10 ڈالر تک یا ممکنہ طور پرہرمکمل کردہ سروے پر زیادہ بھی ادا کرتے ہیں۔ دوسرے آپ کو گفٹ سرٹیفکیٹ دے سکتے ہیں یا نقدی یا انعامات کے لئے آپ کو سویپ اسٹیکس میں شامل کرسکتے ہیں۔

میری شمولیت کےبعد مجھےکیسےادا کیا جائے گا؟
عام طور پر آپ کو چند ہفتے بعد چیک کے ذریعہ ادا کیا جائے گا۔ کبھی کبھی ادائیگی کے دیگر طریقے جیسے موجودہ پے پال کے ذریعہ۔ کبھی کبھی اگرتحفہ سند یا مصنوعات سروے کی مراعات ہیں تو سروے کی تکمیل کے بعد تفصیلات مہیا کرائی جائے گی کہ کب اور کیسےآپ کو انعام بھیجا جائے گا۔

سروے لینے والا ایک بہترین دوسری آمدنی حاصل کرسکتا ہے۔
دیگر آن لائن مواقع کی طرح اسمیں وقت لگتا ہے اور سروے سے آمدنی حاصل کرنے میں کاوش لگتی ہے۔ گھرمیں رہ کر کامیاب ملازمت چلانے کےلئے آمدنی کے مختلف ذرائع پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ ان اسٹریمز میں سے ہرایک صرف ہر ماہ چند ڈالر دےسکتا ہے لیکن مختلف ذرائع کے ساتھ آپ پائیں گے کہ آپ کافی آمدنی حاصل کرنے کے قابل ہوگئے ہیں۔ ادائیگی سروے آمدنی کا ایک اچھا ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے، اورجیسے جیسے آپ کو اس کے بارے میں معلومات بڑھے گی اور تجربہ زیادہ ہوگا اس میں مزید اضافہ ہوگا۔

جتنا زیادہ سروے آپ پرکریں گے یا حصہ لیں گے آپ زیادہ پیسےکما سکتے ہیں۔
یہ کوئی "مفت کی سواری" نہیں ہے جہاں آپ "بغیر کچھ کھوئے، کچھ پاتے ہیں"- یہ وہ طریقہ ہے جس پر آپ کام کر سکتے ہیں اور پیسے کماسکتے ہیں کام کی آزادی کے ساتھ جب چاہیں اور اپنی مرضی کے مطابق جہاں چاہیں۔ آپ کتنا سروے پاتے ہیں یہ اس پر منحصر ہے کہ کتنی کمپنیوں کے ساتھ آپ نے رجسٹریشن کیا ہے، انہیں کتنی جانکاریاں آپ فراہم کراتے ہیں اور آپ کا ذاتی "پروفائل" کیسا ہے۔ کچھ سروے بہت مخصوص ہوتے ہیں اور ہر کوئی ہر سروے کے لئے کوالیفائی نہیں کرتا۔ مثال کے طور پر ایک مخصوص سروے ہوسکتا ہے کناڈا میں 25 سے 45 سال کے عمر کی خواتین کے لئے ہی صرف کھلا ہو۔ دوسرا سروے ہوسکتا ہے صرف غیر شادی شدہ مرد کے لئے ہو جو کولون وغیرہ استعمال کرتا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں بہت سے سروے بہت عام ہوتے ہیں اور اسے کوئی بھی لے سکتا ہے۔ کل ملاکر ہر ایک کے لئے بہت سے سروے مواقع ہیں۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ مرد ہیں یا عورت، امریکہ میں رہتے ہیں یا نہیں، کالج کے ایک طالب علم ہیں یا کل وقتی ملازمت وغیرہ میں ہیں۔ ایسا کوئی پروفائل نہیں ہے کہ اوروں کے مقابلے بالعموم سروے کے لئے کوالیفائی کرتا ہے۔

کتنا سروے مکمل کیا، اور کتنی آمدنی ہوئی یہ پورے طور پراس بات پر منحصرہے کہ کتنا وقت صرف کیا اور سروے میں کتنی محنت کی۔
اوسطا ماہانہ آمدنی ہر ایک کی انفرادی اوران کی کاوشوں پر منحصر ہے۔ ایک شخص جو اکثر اپنے ای میل چیک کرتا ہے اور سروے کی دعوت پر فوری جواب دیتا ہے یا ارکان کے علاقہ میں داخل ہوتا ہے اکثر یہ دیکھنے کے لئے کہ کون سا نیا سروے دستیاب ہے، ظاہر سی بات ہے وہ ان سے زیادہ حاصل کر پائے گا جو ہفتہ میں ایک بار لاگ ان کرتا ہے۔ آمدنی پوری طرح ایک انفرادی شخص کی کاوشوں اور سروے کے پیشکش کے تئیں توجہ پر منحصر ہے۔ بہت سے لوگ جیسے ہی آن لائن سروے سے ادائیگی پاتے ہیں اپنی رائے شیئر کرنے کے لئے پینلسٹ بھی بن جاتے ہیں۔ اپنے فرصت کے اوقات میں ادائیگی والے آن لائن سروے لینا اضافی پیسہ کمانے کا بہترین طریقہ ہے اورآن لائن پیسہ کمانے کے دیگر طریقوں سے یہ بہت ہی تفریح طبع بھی ہے کیونکہ آپ کو کچھ خرچ نہیں کرنا پڑتا ہے بلکہ آپ کو آن لائن ادائیگی سروے کے لئے ادا ہی کیا جاتا ہے یہ 100% مفت پیسہ ہے۔

اگر آپ اس میں اقل ترین وقت بھی دیتے ہیں اورکام رفتار پرآجاتا ہے تو آپ آمدنی کا بہترین ذریعہ بنا لیں گے۔
اپنے مقاصد میں سچے رہیں اور فوری مالداربن جانے کی امید نہ لگائیں۔ آن لائن سروے فورا مالدار بنانے کی کوئی اسکیم نہیں ہے لیکن اگرآپ متعدد کوالٹی ریسرچ کمپنیوں کے ساتھ شریک ہوجاتے ہیں توآپ اضافی خرچ کے لئے اچھی کمائی کرسکتے ہیں(انعامات اورانعامی کارڈ بھی)۔

ہرایک کا تجربہ تھوڑا مختلف ہے۔
ظاہر سی بات ہے کہ اس کا کوئی طریقہ نہیں ہے کہ ہم یا کوئی بھی آپ کو یہ بتا سکے کہ آپ کو کتنے سروے ملیں گے یا آپ کتنے پیسے کما لیں گے۔ ہم آپ کو مشورہ یہ دیتے ہیں کہ اگر آپ کو اس میں تھوڑی بھی دلچسپی ہے،تو اس کی کوشش کیجئے اور دیکھئے کیا ہوتا ہے۔ آپ کا کچھ بھی نقصان نہیں ہو رہا ہے۔۔۔